🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَابْعَثُوا حَكَمًا مِنْ أَهْلِهِ وَحَكَمًا مِنْ أَهْلِهَا إِنْ يُرِيدَا إِصْلاحًا يُوَفِّقِ اللهُ بَيْنَهُمَا إِنَّ اللهَ كَانَ عَلِيمًا خَبِيرًا} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَابْعَثُوا حَكَمًا مِنْ أَهْلِهِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 631 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 631
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ , قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ , يَقُولُ: " مَا حَكَمَ الْحَكَمَانِ مِنْ شَيْءٍ جَازَ، إِنْ فَرَّقَا، وَإِنْ جَمَعَا" ,
شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: جو بھی فیصلہ دونوں حاکم کریں، وہ جائز ہے، چاہے وہ میاں بیوی کے درمیان جدائی کا فیصلہ کریں یا ان کے درمیان صلاح کرائیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 631]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 631، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14909، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 11884»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 631 in Urdu