🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَلَيُغَيِّرُنَّ خَلْقَ اللهِ} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَلَيُغَيِّرُنَّ خَلْقَ اللهِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 691 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 691
قَالَ حُمَيْدٌ: فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ , فَقَالَ: " هُوَ دِينُ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى" .
حمید رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: اس سے مراد اللہ تبارک وتعالیٰ کا دین ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 691]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح كسابقه.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 691 in Urdu