🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 715 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 715
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ:"فَامْسَحُوا بِرُؤُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ" قَالَ: عَادَ إِلَى الْغَسْلِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما آیت ﴿فَامْسَحُوا بِرُؤُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ﴾ کو یوں پڑھتے اور فرماتے: اس کا حکم دوبارہ غسل کی طرف لوٹتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 715]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 715، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 329، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 193، والطحاوي فى (شرح معاني الآثار) برقم: 203، 204، 205»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 715 in Urdu