🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. قَوْلُهُ تَعَالَى: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ لا يَضُرُّكُمْ مَنْ ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ إِلَى اللهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِيعًا فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ لا يَضُرُّكُمْ مَنْ ضَلَّ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 848 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 848
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ مِسْعَرٍ , قَالَ: أَتَى رَجُلٌ عَبْدَ اللَّهِ , فَقَالَ: أَوْصِنِي , قَالَ: " إِذَا سَمِعْتَ اللَّهَ يَقُولُ: يَا أَيَُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا فَأَصْغِ لَهَا سَمْعَكَ، فَإِنَّهُ خَيْرٌ تُؤْمَرُ بِهِ، أَوْ شَرٌّ تُصْرَفُ عَنْهُ" .
مسعر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ایک شخص سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا: مجھے نصیحت فرمائیں۔ انہوں نے فرمایا: جب تم اللہ عزوجل کو یہ فرماتے سنو ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا﴾ تو پوری توجہ سے سنو، کیونکہ یا تو کسی خیر کا حکم دیا جا رہا ہوتا ہے یا کسی شر سے روکا جا رہا ہوتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 848]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 50، 848»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لانقطاع بين مسعر وابن مسعود - رضي الله عنه -.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 848 in Urdu