🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
217. الآية (33) قوله تعالى: {قد نعلم إنه ليحزنك الذى يقولون فإنهم لا يكذبونك ولكن الظالمين بآيات الله يجحدون}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «قَدْ نَعْلَمُ إِنَّهُ لَيَحْزُنُكَ الَّذِي يَقُولُونَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 876 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 876
نَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: فَإِنَّهُمْ لا يُكَذِّبُونَكَ سورة الأنعام آية 33 , قَالَ: قَالَ: " لا يُبْطِلُونُ مَا فِي يَدَيْكَ" .
محمد بن کعب رحمہ اللہ اس آیت کو اس طرح پڑھتے تھے: ﴿فَإِنَّهُمْ لَا يُكَذِّبُونَكَ﴾، اور اس کی تفسیر میں فرماتے تھے: وہ تمہارے ہاتھ میں جو حق ہے اسے باطل نہیں کر سکتے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 876]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: - سنده ضعيف لضعف أبي معشر.