🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
230. الآيات (119 - 121) قوله تعالى: {وما لكم ألا تأكلوا مما ذكر اسم الله عليه وقد فصل لكم ما حرم عليكم إلا ما اضطررتم إليه}، إلى قوله تعالى: {ولا تأكلوا مما لم يذكر اسم الله عليه وإنه لفسق}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمَا لَكُمْ أَلا تَأْكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 912 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 912
نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ يَذْبَحُ فَيَنْسَى أَنْ يُسَمِّيَ، قَالَ: " كَرِهَهُ، وَلَمْ يَقُلْ: إِنَّهُ حَرَامٌ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب کوئی شخص ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا بھول جائے تو انہوں نے اسے ناپسند فرمایا، لیکن یہ نہیں کہا کہ وہ حرام ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 912]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 912، 913، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4804، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 8540»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 912 in Urdu