🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
239. الْآيَةُ (151) قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ: {وَلا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 934 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 934
نَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ سورة الأعراف آية 33 , قَالَ:" مَا ظَهَرَ سورة الأعراف آية 33: كَانُوا يَمْشُونَ حَوْلَ الْبَيْتِ عُرَاةً، وَمَا بَطَنَ سورة الأعراف آية 33: الزِّنَا" .
محمد بن قیس رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ﴾ کے بارے میں فرمایا: «مَا ظَهَرَ» یعنی ظاہر فحاشی سے مراد یہ ہے کہ وہ بیت اللہ کے اردگرد برہنہ حالت میں طواف کرتے تھے، اور «مَا بَطَنَ» یعنی باطنی فحاشی سے مراد زنا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 934]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لضعف أبي معشر.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن قيس المدني مولى يعقوب القبطيثقة
👤←👥نجيح بن عبد الرحمن السندي
Newنجيح بن عبد الرحمن السندي ← محمد بن قيس المدني مولى يعقوب القبطي
ضعيف ، أسن واختلط
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 934 in Urdu