🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
241. الآية (158) قوله عز وجل: {هل ينظرون إلا أن تأتيهم الملائكة أو يأتى ربك أو يأتى بعض آيات ربك يوم يأتى بعض آيات ربك لا ينفع نفسا إيمانها لم تكن آمنت من قبل أو كسبت فى إيمانها خيرا}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «هَلْ يَنْظُرُونَ إِلا أَنْ تَأْتِيَهُمُ الْمَلائِكَةُ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 936 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 936
نَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، قَالَ: قَرَأَ رَجُلٌ عِنْدَهُ هَذِهِ الآيَةَ: يَوْمَ يَأْتِي بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ لا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا سورة الأنعام آية 158 فَلَمْ يُغَيِّرْ، وَكَانَ لا يُغَيِّرُ عَلَى أَحَدٍ قِرَاءَةً يَقْرَؤُهَا، ثُمَّ قَالَ هُوَ: يَأْتِي بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ لا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ سورة الأنعام آية 158، فَذَكَرْتُ هَذَا الْحَدِيثَ لإِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: أَحْسَبُ صَاحِبَكُمْ قَدْ بَلَغَهُ أَمْرٌ أَوْ سَمِعَ: أَنَّ مَنْ كَفَرَ بِحَرْفٍ مِنْهُ , فَقَدْ كَفَرَ بِهِ كُلِّهِ" .
ابو العالیہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے ان کے سامنے یہ آیت اس طرح پڑھی: «يَوْمَ يَأْتِي بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ لَا يَنْفَعُ نَفْسٌ إِيمَانُهَا» تو انہوں نے اس کی قراءت پر کوئی نکیر نہیں کی، کیونکہ وہ کسی قاری کی قراءت پر نکیر نہیں کرتے تھے۔ پھر خود ابو العالیہ نے اس آیت کو اس طرح پڑھا: ﴿يَوْمَ يَأْتِي بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ﴾ ۔ راوی کہتے ہیں: میں نے یہ بات ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: مجھے گمان ہے کہ تمہارے ساتھی کو یہ بات پہنچی ہوگی یا اس نے یہ سن رکھا ہوگا کہ جو قرآن کے کسی ایک حرف کا انکار کرے، گویا اس نے پورے قرآن کا انکار کر دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 936]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 936 in Urdu