🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
259. الْآيَةُ (204) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 981 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 981
نَا عَوْنُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ قُرَّةَ، يَقُولُ: " لَتَاجِرٌ يَجْلِبُ إِلَيْنَا الطَّعَامَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ قَاصٍّ بَيْنَ اثْنَيْنِ" . قَالَ: قَالَ: وَسَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ قُرَّةَ , يَقُولُ: " قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِلنِّسَاءِ: وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ سورة الأحزاب آية 33 , وَالْقُصَّاصُ يَأْمُرُونَهُنَّ بِالْخُرُوجِ" .
معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ نے کہا: ایک تاجر جو ہمارے پاس کھانے پینے کا سامان لاتا ہے، مجھے دو آدمیوں کے درمیان بیٹھ کر قصہ گو بننے والے سے زیادہ پسند ہے، اور میں نے معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اللہ عزوجل نے عورتوں سے فرمایا ﴿وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ﴾ یعنی اپنے گھروں میں ٹھہری رہو، مگر قصہ گو انہیں گھروں سے نکلنے کا حکم دیتے ہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 981]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عون بن موسى الليثي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 981 in Urdu