پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
163. باب المساجد - ذكر البيان بأن المصطفى صلى الله عليه وسلم لم يرد بهذا العدد المذكور في خبر أبي سعيد النفي عما وراءه
مساجد کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو سعید کی خبر میں ذکر کردہ تعداد سے اس کے علاوہ کی نفی مراد نہیں کی
حدیث نمبر: 1618
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يَأْتِي قُبَاءَ رَاكِبًا، وَمَاشِيًا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہو کر اور پیدل قبا آیا کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1618]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1191، 1193، 1194، 7326، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1399، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1618، 1628، 1629، 1630، 1632، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1799، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 697، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2040، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4571» «رقم طبعة با وزير 1616»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح سنن النسائي» (674).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1618 in Urdu
عبد الله بن دينار القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي