پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
166. باب المساجد - ذكر الخبر الدال على أن الخارج من بيته يريد مسجد المدينة من أي بلد كان يكتب له بإحدى خطوتيه حسنة
مساجد کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ جو شخص کسی بھی شہر سے مدینہ کے مسجد کی طرف نکلے، اس کے ہر ایک قدم پر نیکی لکھی جاتی ہے
حدیث نمبر: 1622
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالا: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ الْعَلاءِ بْنِ جَارِيَةَ ، عَنْ أَبِي سَلَمْةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مِنْ حِينِ يَخْرُجُ أَحَدُكُمْ مِنْ مَنْزِلِهِ إِلَى مَسْجِدِي، فَرِجْلٌ تَكْتُبُ لَهُ حَسَنَةً، وَرِجْلٌ تَحُطُّ عَنْهُ سَيِّئَةً، حَتَّى يَرْجِعَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص اپنے گھر سے نکل کر میری اس مسجد کی طرف آتا ہے، تو (اس کے) ہر ایک قدم پر اس کے لئے نیکی لکھی جاتی ہے، اور دوسرے قدم پر اس کے گناہ کو ختم کر دیا جاتا ہے۔ (ایسا اس وقت تک ہوتا رہتا ہے)، جب تک وہ واپس نہیں آتا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1622]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 647، 2119، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 666، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1490، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1622، 2044، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 794، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 704، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 786، والترمذي فى (جامعه) برقم: 603، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 281، 774، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7916» «رقم طبعة با وزير 1620»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» (1/ 125).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين سوى الأسود بن العلاء بن جارية، فإنه من رجال مسلم، أبو خيثمة: هو زهير بن حرب، وابن أبي ذئب: هو محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1622 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← أبو هريرة الدوسي