پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
172. باب المساجد - ذكر كثرة زيارة المصطفى صلى الله عليه وسلم قباء على الأحوال
مساجد کا بیان - اس بات کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم مختلف حالات میں قباء کی کثرت سے زیارت کرتے تھے
حدیث نمبر: 1628
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ الرَّيَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يَزُورُ قُبَاءَ مَاشِيًا وَرَاكِبًا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد قبا کی زیارت کرنے کے لئے پیدل چل کر اور سوار ہو کر جایا کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1628]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1191، 1193، 1194، 7326، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1399، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1618، 1628، 1629، 1630، 1632، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1799، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 697، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2040، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4571» «رقم طبعة با وزير 1626»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1778): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1628 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي