پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
198. باب المساجد - ذكر الإباحة للمرء أكل الخبز واللحم في المساجد
مساجد کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے مساجد میں روٹی اور گوشت کھانا جائز ہے
حدیث نمبر: 1657
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ زِيَادٍ الْحَضْرَمِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ ، يَقُولُ:" كُنَّا نَأْكُلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ الْخُبْزَ وَاللَّحْمَ، ثُمَّ نُصَلِّي وَلا نَتَوَضَّأُ" .
سیدنا عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں مسجد میں ہی روٹی اور گوشت کھا لیا کرتے تھے پھر نماز پڑھ لیا کرتے تھے پھر نماز پڑھ لیا کرتے تھے ہم ازسر نو وضو نہیں کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1657]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1657، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3300، 3311، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17978» «رقم طبعة با وزير 1655»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2116).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح رجاله رجال الصحيح غير سليمان بن زياد الحضرمي وهو ثقة.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1657 in Urdu
سليمان بن زياد الحضرمي ← عبد الله بن الحارث الزبيدي