پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
291. باب صفة الصلاة - ذكر البيان بأن من كان في صلاته أسكن ولله أخشع كان من خير الناس
نماز کے طریقہ کا بیان - اس بات کا بیان کہ جو شخص اپنی نماز میں سب سے زیادہ ساکن اور اللہ کے لیے عاجزی کرنے والا ہو وہ بہترین لوگوں میں سے ہے
حدیث نمبر: 1756
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عَمِّي عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَيْرُكُمُ أُلْيَنُكُمْ مَنَاكِبَ فِي الصَّلاةِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”تم میں سے سب سے بہتر وہ لوگ ہیں جو نماز کے دوران سب سے نرم کندھوں کے مالک ہوں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1756]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1566، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1756، وأبو داود فى (سننه) برقم: 672، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5269، والبزار فى (مسنده) برقم: 5196» «رقم طبعة با وزير 1753»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (676)، «الصحيحة» (2533).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
جعفر بن يحيى، وعمه عمارة بن ثوبان: لم يوثقهما غير المؤلف، وباقي رجاله ثقات رجال الشيخين، أبو عاصم: هو النبيل الضحاك بن مخلد.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1756 in Urdu
عطاء بن أبي رباح القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي