پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1053. فصل في قيام الليل - ذكر الإخبار عما يستحب للمرء من كثرة التهجد بالليل وترك الاتكال على النوم
قیام الليل کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ آدمی کے لیے مستحب ہے کہ رات کو تہجد زیادہ کرے اور نیند پر انحصار ترک کرے
حدیث نمبر: 2562
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ يَزِيدَ الْجَرْمِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ نَامَ حَتَّى أَصْبَحَ، فَقَالَ:" بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أُذُنِهِ أَوْ فِي أُذُنَيْهِ"، قَالَ سُفْيَانُ: هَذَا عِنْدَنَا يُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ نَامَ عَنِ الْفَرِيضَةِ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا: جو سوتا ہے یہاں تک کہ وہ صبح کر دیتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان نے اس کے کان میں پیشاب کر دیا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاط ہے) دونوں کانوں میں کیا ہے؟ سفیان نامی راوی بیان کرتے ہیں: ہمارے نزدیک اس سے مراد یہ ہو گا، وہ شخص فرض نماز کے وقت سویا رہ جاتا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2562]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1144، 3270، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 774، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1130، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2562، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1607، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1330، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4801، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3627» «رقم طبعة با وزير 2553»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» (1/ 223): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2562 in Urdu
عوف بن مالك الجشمي ← عبد الله بن مسعود