پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1165. باب سجود السهو - ذكر وصف سجدتي السهو للقائم من الركعتين ساهيا
سجدہ سهو کرنے کا بیان - اس بات کی کیفیت کا ذکر کہ دو رکعتوں سے کھڑے ہونے والے کے لیے سجدہ سہو کے دو سجدے جو بھول کر ہوا
حدیث نمبر: 2676
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكِ بْنِ بُحَيْنَةَ ، قَالَ: " صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ، فَقَامَ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ، فَلَمَّا كَانَ فِي آخِرِ صَلاتِهِ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ" .
سیدنا عبداللہ بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ظہر نماز پڑھائی (دو رکعات ادا کرنے کے بعد) جب آپ پر بیٹھنا لازم تھا تو آپ بیٹھنے کی بجائے کھڑے ہو گئے نماز کے آخر میں جب آپ بیٹھے ہوئے تھے تو آپ نے دو مرتبہ سجدہ سہو کیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2676]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 829، 830، 1224، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 570، وابن الجارود فى "المنتقى"، 268، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1029، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1938، 1939، 1941، 2676، 2677، 2678، 2679، 2680، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1208، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1034، والترمذي فى (جامعه) برقم: 391، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1206، 1207، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1412، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23385» «رقم طبعة با وزير 2666»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - وتقدم (1935 و 1936). تنبيه!! رقم (1935) = (1938) من «طبعة المؤسسة». رقم (1936) = (1939) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2676 in Urdu
عبد الرحمن بن هرمز الأعرج ← عبد الله بن مالك بن بحينة