پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1275. باب صلاة الجمعة - ذكر البيان بأن هذا الأمر المندوب إليه إنما أمر لمن ترك الجمعة من غير عذر دون من يكون معذورا
جمعہ کی نماز کا بیان - اس بات کا بیان کہ یہ استحبابی حکم اس کے لیے ہے جو بغیر عذر کے جمعہ ترک کرے، نہ کہ اس کے لیے جو معذور ہو
حدیث نمبر: 2789
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ بْنِ عُبَيْدٍ ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ، فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ" .
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص کسی عذر کے بغیر جمعے کو ترک کر دے اسے ایک دینار صدقہ کرنا چاہیئے اگر وہ دستیاب نہ ہو، تو نصف دینار کرنا چاہیئے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2789]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1861، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2788، 2789، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1040، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1053، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1128، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6071، 6072، 6074، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20404» «رقم طبعة با وزير 2778»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2789 in Urdu
قدامة بن وبرة العجيفي ← سمرة بن جندب الفزاري