پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
73. باب المريض وما يتعلق به - ذكر الشيء الذي إذا قاله الوجع يرتجى له ذهاب وجعه به
مریض اور اس سے متعلق احکام - اس چیز کا ذکر جو اگر بیمار کہے تو اس کے درد کے ختم ہونے کی امید ہوتی ہے
حدیث نمبر: 2965
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ السُّلَمِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ ، أَنَّهُ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُثْمَانُ: وَبِي وَجَعٌ قَدْ كَادَ يُهْلِكُنِي، قَالَ: فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " امْسَحْ بِيَمِينِكَ سَبْعَ مَرَّاتٍ، وَقُلْ: أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ" ، قَالَ: فَقُلْتُ ذَلِكَ، فَأَذْهَبَ اللَّهُ مَا كَانَ بِي فَلَمْ أَزَلْ آمُرُ بِهِ أَهْلِي وَغَيْرَهُمْ.
سیدنا عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے ایسی تکلیف لاحق ہوئی جو مجھے ہلاکت کا شکار کر دے گی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم اپنا دایاں ہاتھ سات مرتبہ (تکلیف کی جگہ پر) پھیرو اور یہ پڑھو۔ ”میں جو چیز پا رہا ہوں میں اس کے شر سےاللہ تعالیٰ کی عزت اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں۔“ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے اسے پڑھا، تواللہ تعالیٰ نے میری تکلیف کو ختم کر دیا اس کے بعد میں ہمیشہ اپنے اہل خانہ اور دوسرے لوگوں کو اسی کی تلقین کرتا ہوں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 2965]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2202، ومالك فى (الموطأ) برقم: 3470، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2964، 2965، 2967، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1275، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7504، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3891، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2080، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3522، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16526» «رقم طبعة با وزير 2954»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2965 in Urdu
نافع بن جبير النوفلي ← عثمان بن أبي العاص الثقفي