🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
102. فصل في الأمل - ذكر الزجر عن أن يطول المرء أمله في عمارة هذه الدنيا الزائلة الفانية
انسان کی دنیاوی امیدوں، آرزوؤں اور ان کے اثرات کا ذکر - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ آدمی اس زائل ہونے والی فانی دنیا کی تعمیر کے لیے اپنی امید کو طویل کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2996
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِسْطَامٍ بِالأُبُلَّةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي السَّفَرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا وَأُمِّي نُصْلِحُ خُصًّا لَنَا، فَقَالَ: " مَا هَذَا يَا عَبْدَ اللَّهِ؟" قَالَ: قُلْتُ: خُصٌّ لَنَا نُصْلِحُهُ، فَقَالَ:" الأَمْرُ أَسْرَعُ مِنْ ذَلِكَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے اس وقت میں اور میری والدہ اپنے لیے چھپر بنا رہے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: اے عبداللہ! یہ کیا ہے؟ میں نے عرض کی: ہم اپنے چھپر کو درست کر رہے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس سے زیادہ تیزی سے آ جائے گی۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 2996]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2996، 2997، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5235، بدون ترقيم، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2335، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4160، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6613، والبزار فى (مسنده) برقم: 2436، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 35446، والطبراني فى(الكبير) برقم: 14401، 14402» «رقم طبعة با وزير 2985»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» (4/ 132).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده على شرط الشيخين

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمرو السهمي، أبو محمد، أبو نصر، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥سعيد بن أحمد الهمداني، أبو السفر
Newسعيد بن أحمد الهمداني ← عبد الله بن عمرو السهمي
ثقة
👤←👥سليمان بن مهران الأعمش، أبو محمد
Newسليمان بن مهران الأعمش ← سعيد بن أحمد الهمداني
ثقة حافظ
👤←👥محمد بن خازم الأعمى، أبو معاوية
Newمحمد بن خازم الأعمى ← سليمان بن مهران الأعمش
ثقة
👤←👥عمرو بن علي الفلاس، أبو حفص
Newعمرو بن علي الفلاس ← محمد بن خازم الأعمى
ثقة حافظ
Sahih Ibn Hibban Hadith 2996 in Urdu