پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
131. فصل في الموت وما يتعلق به من راحة المؤمن وبشراه وروحه وعمله والثناء عليه - ذكر إثبات الله جل وعلا للمرء حكم ثناء الناس عليه في الدنيا
فصل: موت اور اس سے متعلق امور کا بیان، مومن کے لیے موت کے وقت راحت، بشارت، روح کا حال، اس کے عمل اور اس پر ہونے والی تعریف کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ جل وعلا آدمی کے لیے دنیا میں لوگوں کی تعریف کا حکم ثابت کرتا ہے
حدیث نمبر: 3025
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِجِنَازَةٍ، فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَجَبَتْ"، ثُمَّ مُرَّ عَلَيْهِ بِجِنَازَةٍ، فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَجَبَتْ" فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قُلْتَ لِهَذَا:" وَجَبَتْ" وَقُلْتَ لِهَذَا:" وَجَبَتْ؟" فَقَالَ:" شَهَادَةُ الْقَوْمِ، وَالْمُؤْمِنُونَ شُهَدَاءُ اللَّهِ فِي الأَرْضِ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا اس کی اچھائی کے ہمراہ تعریف کی گئی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واجب ہو گئی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک اور جنازہ گزرا اس کی برائی بیان کی گئی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واجب ہو گئی۔ عرض کی گئی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لیے بھی فرمایا واجب ہو گئی اور اس کے لیے بھی فرمایا واجب ہو گئی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کی گواہی کی وجہ سے (میں نے ایسا کہا: ہے) اہل ایمان زمین میں اللہ کے گواہ ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 3025]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1367، 2642، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 949، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3023، 3025، 3027، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1401، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1931، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1058، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1491، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7283، وأحمد فى (مسنده) برقم: 13034» «رقم طبعة با وزير 3014»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الأحكام» (ص 60): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضر | صحابي | |
👤←👥ثابت بن أسلم البناني، أبو محمد ثابت بن أسلم البناني ← أنس بن مالك الأنصاري | ثقة | |
👤←👥حماد بن زيد الأزدي، أبو إسماعيل حماد بن زيد الأزدي ← ثابت بن أسلم البناني | ثقة ثبت فقيه إمام كبير مشهور | |
👤←👥محمد بن عبيد الغبري محمد بن عبيد الغبري ← حماد بن زيد الأزدي | ثقة | |
👤←👥عمران بن موسى الجرجاني، أبو إسحاق عمران بن موسى الجرجاني ← محمد بن عبيد الغبري | ثقة ثبت |
Sahih Ibn Hibban Hadith 3025 in Urdu
ثابت بن أسلم البناني ← أنس بن مالك الأنصاري