پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
210. فصل في الدفن - ذكر ما يقول المرء إذا أراد أن يدلي أخاه في حفرته نسأل الله بركة ذلك الوقت
تدفین کا بیان - اس بات کا ذکر جو آدمی کہتا ہے جب وہ اپنے بھائی کو اس کے گڑھے میں اتارنا چاہے، ہم اللہ سے اس وقت کی برکت مانگتے ہیں
حدیث نمبر: 3109
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا وَضَعَ الْمَيِّتَ فِي الْقَبْرِ قَالَ:" بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ معمول تھا کہ جب میت کو قبر میں رکھ دیا جاتا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ پڑھتے تھے۔ ”اللہ تعالیٰ کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے اور اللہ کے رسول کے دین پر (ایمان رکھتے ہوئے ہم اسے سپرد خاک کرتے ہیں)“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 3109]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 599، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3109، 3110، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1357، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3213، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1046، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1550، 1553، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7158، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4904» «رقم طبعة با وزير 3099»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الأحكام» (193).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3109 in Urdu
بكر بن قيس الناجي ← عبد الله بن عمر العدوي