پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
227. فصل في أحوال الميت في قبره - ذكر العلة التي من أجلها لا يسمع الناس عذاب القبر
قبر میں میت کے احوال کے بیان میں فصل - اس وجہ کا ذکر جس کی بنا پر لوگ قبر کے عذاب کو نہیں سنتے
حدیث نمبر: 3126
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ دَخَلَ حَائِطًا مِنْ حَوَائِطِ بَنِي النَّجَّارِ، فَسَمِعَ صَوْتًا مِنْ قَبْرٍ، قَالَ:" مَتَى دُفِنَ صَاحِبُ هَذَا الْقَبْرِ؟" فَقَالُوا: فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَسُرَّ بِذَلِكَ، وَقَالَ: " لَوْلا أَنْ لا تَدَافَنُوا، لَدَعَوْتُ اللَّهَ أَنْ يُسْمِعَكُمْ عَذَابَ الْقَبْرِ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم بنونجار کے ایک باغ میں داخل ہوئے وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قبر میں سے آواز سنی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: اس مردے کو کب دفن کیا گیا تھا لوگوں نے بتایا: زمانہ جاہلیت میں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات پر خوش ہو گئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر یہ اندیشہ نہ ہو کہ تم ایک دوسرے کو دفن کرنا چھوڑ دو گے، تو میںاللہ تعالیٰ سے یہ دعا کرتا کہ وہ تمہیں قبر کے عذاب (کی آواز) سنائے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 3126]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2868، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3126، 3131، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 118، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2057، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4751، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12189، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1221» «رقم طبعة با وزير 3116»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (158).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3126 in Urdu
حميد بن أبي حميد الطويل ← أنس بن مالك الأنصاري