🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
256. فصل في النياحة ونحوها - ذكر الإخبار بأن المرء مؤاخذ عندما امتحن به من المصيبة مما يقول بلسانه دون حزن القلب ودمع العين
نوحہ اور اس جیسی دیگر باتوں کے بیان میں فصل - اس بات کی اطلاع کہ آدمی کو اس مصیبت پر پکڑا جاتا ہے جو وہ اپنی زبان سے کہتا ہے، نہ کہ دل کے غم یا آنکھوں کے آنسوؤں سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3159
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ الأَنْصَارِيِّ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، قَالَ: اشْتَكَى سَعْدٌ شَكْوَى، فَأَتَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُهُ مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَسَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، فَلَمَّا دَخَلَ وَجَدَهُ فِي غَشِيَتِهِ، فَقَالَ: قَدْ قَضَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَبَكَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا بَكَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بَكَوْا، فَقَالَ:" أَلا تَسْمَعُونَ إِنَّ اللَّهَ جَلَّ وَعَلا لا يُعَذِّبِ بِدَمْعِ الْعَيْنِ، وَلا بِحُزْنِ الْقَلْبِ، وَلَكِنْ يُعَذِّبُ بِهَذَا أَوْ يَرْحَمُ" وَأَشَارَ إِلَى لِسَانِهِ .
سعید بن حارث انصاری بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے یہ بات بیان کی ہے کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ زخمی ہو گئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ، سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ہمراہ ان کی عیادت کرنے کے لیے آئے، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ہاں تشریف لائے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایسی حالت میں پایا کہ ان پر غشی طاری تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ان کا انتقال ہو گیا ہے؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رونے لگے۔ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رونے لگے، تو لوگ بھی رونے لگے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم لوگوں نے یہ بات نہیں سنی ہے کہ اللہ تعالیٰ آنکھ کے رونے کی وجہ سے یا دل کے غمگین ہونے کی وجہ سے عذاب نہیں دے گا بلکہ وہ اس کی وجہ سے عذاب دے گا یا رحم کرے گا۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان کی طرف اشارہ کر کے یہ بات ارشاد فرمائی۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 3159]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1304، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 924، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3159، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7252، والطحاوي فى (شرح معاني الآثار) برقم: 6971» «رقم طبعة با وزير 3149»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (767). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناد صحيح على شرط الشيخين


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطابأحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر
👤←👥سعيد بن الحارث بن أبي سعيد الأنصاري
Newسعيد بن الحارث بن أبي سعيد الأنصاري ← عبد الله بن عمر بن الخطاب
ثقة
👤←👥عمرو بن الحارث بن يعقوب
Newعمرو بن الحارث بن يعقوب ← سعيد بن الحارث بن أبي سعيد الأنصاري
ثقة فقيه حافظ
👤←👥عبد الله بن وهب المصري
Newعبد الله بن وهب المصري ← عمرو بن الحارث بن يعقوب
ثقة حافظ ، عابد
👤←👥أحمد بن عيسى بن حسان التستري
Newأحمد بن عيسى بن حسان التستري ← عبد الله بن وهب المصري
صدوق تلكم في بعض سماعاته ، قال الخطيب : بلا حجة
👤←👥عمران بن موسى الجرجاني
Newعمران بن موسى الجرجاني ← أحمد بن عيسى بن حسان التستري
محدث جرجان
Sahih Ibn Hibban Hadith 3159 in Urdu