صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
60. باب فرض الزكاة - ذكر الزجر عن أن يكون المرء مصدقا للأمراء
زکاۃ کے فرض ہونے کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ آدمی امراء کے لیے زکوٰۃ جمع کرنے والا بنے
حدیث نمبر: 3270
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحِيَى بْنِ سَعِيدٍ الأُمَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنِي يَحِيَى بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ مُصَدِّقًا، وَقَالَ: " إِيَّاكَ يَا سَعْدُ أَنْ تَجِيءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِبَعِيرٍ لَهُ رُغَاءٌ"، فَقَالَ: لا أَجِدُهُ وَلا أَجِيءُ بِهِ، فَأَعْفَاهُ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد بن عبادہ کو زکوۃ وصول کرنے کے لیے بھیجا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے سعد! اس چیز سے بچنے کی کوشش کرنا کہ تم قیامت کے دن ایسا اونٹ ساتھ لے کر آؤ جو آواز نکال رہا ہو انہوں نے عرض کی: نہ، تو میں اسے پاتا ہوں اور نہ ہی میں اسے لے کر آؤں گا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ذمہ داری نہیں دی۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الزكاة/حدیث: 3270]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3259»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح الموارد» (669/ 804)، «الصحيحة» (2542).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3270 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي