صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1. باب فضل الصوم - ذكر الإخبار عن إعطاء الله جل وعلا ثواب الصائمين في القيامة بغير حساب
روزے کی فضیلت کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ اللہ جل وعلا قیامت کے دن صائموں کو بغیر حساب کے ثواب دیتا ہے
حدیث نمبر: 3416
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ الْعَلاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: كُلُّ حَسَنَةٍ عَمِلَهَا ابْنُ آدَمَ جَزَيْتُهُ بِهَا عَشْرَ حَسَنَاتٍ إِلَى سَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ إِلا الصِّيَامَ، فَهُوَ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ، الصِّيَامُ جُنَّةٌ، فَمَنْ كَانَ صَائِمًا، فَلا يَرْفُثْ، وَلا يَجْهَلْ، فَإِنِ امْرُؤٌ شَتَمُهُ أَوْ آذَاهُ، فَلِيَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ إِنِّي صَائِمٌ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم جو بھی عمل کرتا ہے میں اس کا بدلہ دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک دیتا ہوں صرف روزے کا معاملہ مختلف ہے، کیونکہ وہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کی جزاء دوں گا۔ روزہ ڈھال ہے، جو شخص روزہ دار ہو وہ بدزبانی اور جہالت کا مظاہرہ نہ کرے، اگر کوئی شخص اسے برا کہے اسے تکلیف پہنچائے، تو وہ یہ کہہ دے: میں نے روزہ رکھا ہوا ہے میں نے روزہ رکھا ہوا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصوم/حدیث: 3416]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3407»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن يعقوب الجهني ← أبو هريرة الدوسي