پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
18. باب فضل مكة - ذكر البيان بأن الركن والمقام ياقوتتان من يواقيت الجنة
مکہ کے فضائل کا بیان - اس بات کا بیان کہ رکن اور مقام جنت کے یاقوتوں میں سے دو یاقوت ہیں
حدیث نمبر: 3710
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِسْطَامٍ بِالْبَصْرَةَ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا رَجَاءُ بْنُ صُبَيْحٍ الْحَرَشِيُّ ، حَدَّثَنَا مُسَافِعُ بْنُ شَيْبَةَ الْحَجَبِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ وَهُوَ مُسْنِدٌ ظَهْرَهُ إِلَى الْكَعْبَةِ: " الرُّكْنُ وَالْمَقَامُ يَاقُوتَتَانِ مَنْ يَوَاقِيتِ الْجَنَّةِ، وَلَوْلا أَنَّ اللَّهَ طَمَسَ عَلَى نُورِهِمَا لأَضَاءَتَا مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: آپ نے اپنی پشت خانہ کعبہ کے ساتھ لگائی ہوئی تھی۔ ”حجر اسود اور مقام ابراہیم دونوں جنت کے یواقیت میں سے یاقوت ہیں اگر اللہ تعالیٰ نے ان کے نور پر پردہ نہ ڈالا ہوتا، تو یہ مشرق اور مغرب کے درمیان کی جگہ کو روشن کر دیتے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3710]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2731، 2732، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3710، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1683، والترمذي فى (جامعه) برقم: 878، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9320، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7120» «رقم طبعة با وزير 3702»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «المشكاة» (2580)، «التعليق الرغيب» (2/ 122).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث حسن لغيره
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3710 in Urdu
مسافع بن شيبة العبدري ← عبد الله بن عمرو السهمي