صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
124. باب دخول مكة - ذكر الإباحة لمستلم الحجر في الطواف أن يقبل يده بعد استلامه إياه
مکہ میں داخل ہونے کا بیان - طواف میں حجر اسود کو چھونے والے کے لیے اس کے بعد اپنا ہاتھ چومنے کی اجازت کا ذکر
حدیث نمبر: 3824
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ اسْتَلَمَ الْحَجَرَ، ثُمَّ قَبَّلَ يَدَهُ، وَقَالَ: مَا تَرَكْتُهُ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُهُ" .
نافع، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں۔ انہوں نے حجر اسود کا استلام کرنے کے بعد اپنے ہاتھ کو بوسہ دیا اور بولے: جب سے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسے بوسہ دیتے ہوئے دیکھا ہے اس کے بعد میں نے اسے کبھی ترک نہیں کیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3824]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3813»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م (3/ 66).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي