پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
153. باب الوقوف بعرفة والمزدلفة والدفع منهما - ذكر وقوف الحاج بعرفات والمزدلفة
عرفات اور مزدلفہ میں وقوف اور وہاں سے روانگی کا بیان - حاجی کے عرفات اور مزدلفہ میں وقوف کا ذکر
حدیث نمبر: 3854
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ بِبَغْدَادَ، حَدَّثَنَا أَبُو نَصْرٍ التَّمَّارُ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْقُشَيْرِيُّ فِي شَوَّالٍ سَنَةَ سَبْعٍ وَعِشْرِينَ وَمِائَتَيْنِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كُلُّ عَرَفَاتٍ مَوْقِفٌ، وَارْفَعُوا عَنْ عُرَنَةَ، وَكُلُّ مُزْدَلِفَةَ مَوْقِفٌ، وَارْفَعُوا عَنْ مُحَسِّرٍ، فَكُلُّ فِجَاجِ مِنًى مَنْحَرٌ، وَفِي كُلِّ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ذَبَحٌ" .
سیدنا جبیر بن معطم رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”عرفات سارے کا سارا وقوف کی جگہ ہے تم لوگ عرنہ سے بلند ہو جاؤ اور مزدلفہ سارے کا سارا وقوف کی جگہ ہے اور تم لوگ محسر سے بلند ہو جاؤ منی کا ہر راستہ قربانی کی جگہ ہیں اور تمام ایام تشریق میں ذبح کیا جا سکتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3854]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3854، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10337، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4756، 4757، 4758، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17023» «رقم طبعة با وزير 3843»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2464).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3854 in Urdu
عبد الرحمن بن أبي حسين النوفلي ← جبير بن مطعم القرشي