پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
172. باب رمي جمرة العقبة - ذكر الإباحة للمرء أن يخطب الناس عند رمي الجمرة على راحلته إذا كان إماما يأمر الناس وينهاهم
جمرة عقبہ کو کنکریاں مارنے کا بیان - اس بات کی اجازت کہ آدمی اگر امام ہو اور لوگوں کو امر و نہی کرتا ہو تو جمرہ کی رمی کے وقت سواری پر لوگوں سے خطاب کرے
حدیث نمبر: 3874
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَخيهِ ، عَنْ أَبِي كَاهِلٍ قَالَ إِسْمَاعِيلُ: وَقَدْ رَأَيْتُ أَبَا كَاهِلٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ عِيدٍ عَلَى نَاقَةٍ لَهُ خَرْمَاءَ، وَحَبَشِيٌّ مُمْسِكٌ بِخِطَامِهَا" .
اسمعیل بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوکاہل رضی اللہ عنہ کو یہ بات بیان کرتے ہوئے سنا ہے وہ کہتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ عید کے دن لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے آپ ایک اونٹنی پر سوار تھے جس کے کان (کا کچھ حصہ) کٹا ہوا تھا ایک سیاہ فام شخص نے اس اونٹنی کی لگام کو پکڑا ہوا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3874]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3874، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1572، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1284، 1285، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6295، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17876» «رقم طبعة با وزير 3863»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «التعليق على ابن ماجه».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
رجاله رجال الشيخين
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3874 in Urdu
سعيد بن أبي خالد البجلي ← قيس بن عائذ الأحمسي