پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
255. باب ما يباح للمحرم وما لا يباح - ذكر الزجر عن تغطية وجه المحرم ورأسه معا عند تكفينه إذا مات
محرم کے لیے مباح اور غیر مباح امور کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ محرم کے چہرے اور سر کو ایک ساتھ ڈھانپا جائے جب اسے کفنایا جائے اگر وہ مر جائے
حدیث نمبر: 3960
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْرُوقِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" جَاءَ رَجُلٌ عَلَى نَاقَةٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَأَوْقَصَتْهُ فَمَاتَ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُغَسَّلَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَأَنْ يُكَفَّنَ فِي ثَوْبَيْهِ، وَلا يَمَسَّ طَيِّبًا، وَلا يُخَمَّرَ وَجْهُهُ وَرَأْسُهُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص اپنی اونٹنی پر آیا وہ محرم تھا اس کی اونٹنی نے اسے گرا دیا۔ اس کا انتقال ہو گیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا کہ اسے پانی اور بیری کے پتوں کے ذریعے غسل دیا جائے اور اسے اس کے دو کپڑوں میں کفن دیا جائے اسے خوشبو نہ لگائی جائے اس کے چہرے اور سر کو ڈھانپا نہ جائے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3960]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1265، 1266، 1267، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1206، وابن الجارود فى "المنتقى"، 555، 556، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3957، 3958، 3959، 3960، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1903، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3238، 3241، والترمذي فى (جامعه) برقم: 951، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3084، 3084 م، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6734، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2765، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1875، والحميدي فى (مسنده) برقم: 471» «رقم طبعة با وزير 3949»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م*، وهو عند (خ) دون ذكر الوجه، وهو رواية لمسلم؛ كما تقدم. * [م] قال الشيخ: لم يَعز المُعَلِّقُ على «طبعة المؤسسة» (9/ 273 - 274) هذه الرواية لمسلم!
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3960 in Urdu
سعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن العباس القرشي