پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
292. باب الهدي - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن قتادة لم يسمع هذا الخبر من أبي حسان
ہدی (قربانی) کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ قتادہ نے یہ خبر ابو حسان سے نہیں سنی
حدیث نمبر: 4002
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَسَّانَ يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ، ثُمَّ دَعَا بِبَدَنَةٍ، فَأَشْعَرَهَا مِنْ صَفْحَةِ سَنَامِهَا الأَيْمَنِ، ثُمَّ سَلَتَ الدَّمَ عَنْهَا، وَقَلَّدَهَا نَعْلَيْنِ، ثُمَّ أَتَى بِرَاحِلَتِهِ، فَلَمَّا قَعَدَ عَلَيْهَا وَاسْتَوَتْ بِهِ الْبَيْدَاءُ، أَهَلَّ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ذوالحلیفہ میں ظہر کی نماز ادا کی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے اونٹ کو منگوایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی کوہان کے دائیں طرف نشان لگایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا خون بہایا اور اسے جوتوں کا ہار پہنایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری لائی گئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر تشریف فرما ہوئے جب میدان میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری کھڑی ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلبیہ پڑھنا شروع کر دیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 4002]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1243، وابن الجارود فى "المنتقى"، 467، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2575، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4000، 4001، 4002، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1644، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2772، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1752، والترمذي فى (جامعه) برقم: 906، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1953، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3097، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8904، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1880» «رقم طبعة با وزير 3991»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4002 in Urdu
مسلم بن عبد الله البصري ← عبد الله بن العباس القرشي