صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
89. - باب حرمة المناكحة - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر ما رواه عن نبيه بن وهب إلا نافع
نکاح کی حرمت کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ یہ خبر صرف نافع نے نبیہ بن وہب سے روایت کی
حدیث نمبر: 4124
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ، وَلا يُنْكِحُ، وَلا يَخْطُبُ، وَلا يُخْطَبُ عَلَيْهِ" .
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”احرام والا شخص نکاح نہیں کر سکتا“ کسی دوسرے کا نکاح نہیں کروا سکتا، نکاح کا پیغام نہیں بھیج سکتا اور اسے نکاح کا پیغام نہیں بھیجا جا سکتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب النكاح/حدیث: 4124]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4112»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح دون قول: «ولا يخطب عليه»؛ فإنه منكر - «صحيح أبي داود» تحت الحديث (1615)، «الإرواء» (4/ 226 - 227/ 1037).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الرواة الحديث:
أبان بن عثمان الأموي ← عثمان بن عفان