صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
158. - باب النهي عن إتيان النساء في أعجازهن - الخبر المدحض قول من أجاز إتيان النساء في غير موضع الحرث
عورتوں کے پچھلے حصے میں جماع سے ممانعت کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ عورتوں سے غیر حرث کے موضع میں وطی جائز ہے
حدیث نمبر: 4197
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ عَمْرٍو الْقُرَشِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَتِ الْيَهُودُ" إِنَّمَا يَكُونُ الْحَوَلُ إِذَا أَتَى الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ مِنْ خَلْفِهَا، فَأَنْزَلَ اللَّهُ: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223، مِنْ قُدَّامِهَا، وَمِنْ خَلْفِهَا، وَلا يَأْتِيهَا إِلا فِي الْمَأْتَى" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: یہود یہ کہا: کرتے تھے بچہ بھینگا اس وقت ہوتا ہے جب کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ پیچھے کی طرف سے صحبت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: ”تمہاری بیویاں تمہارے کھیت ہیں تم اپنے کھیت میں جس طرف سے چاہو آؤ۔“ اس سے مراد یہ ہے: آگے کی طرف سے آؤ یا پیچھے کی طرف سے آؤ لیکن آؤ صرف اسی مقام پر جہاں آیا جاتا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب النكاح/حدیث: 4197]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4185»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1879): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
محمد بن المنكدر القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري