پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
25. ذكر الإباحة للمرء المضي في يمينه إذا رأى ذلك خيرا له-
- ذکر اس بات کی اجازت کا کہ انسان اپنی قسم پر عمل کر سکتا ہے اگر وہ اسے اپنے لیے بہتر دیکھے
حدیث نمبر: 4352
أَخْبَرَنَا الْقَطَّانُ بِالرَّقَّةِ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ السَّيَّارِيُّ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينً فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا، فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ، وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص کوئی قسم اٹھائے اور پھر اس کے علاوہ کام کو اس سے زیادہ بہتر سمجھے تو اسے وہ کام کرنا چاہئے جو بہتر ہو اور اپنی قسم کا کفارہ دے دینا چاہئے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الأيمان/حدیث: 4352]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4347، 4352، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3790، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 4705، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7026، والطبراني فى(الكبير) برقم: 14235» «رقم طبعة با وزير 4337»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «الإرواء» (7/ 168).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن في الشواهد
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4352 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عبد الله بن عمرو السهمي