پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
317. باب الخروج وكيفية الجهاد - ذكر البيان بأن شهود الحديبية إنما كان البيعة تحت الشجرة-
خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - بیان کہ حدیبیہ کی گواہی دراصل درخت کے نیچے بیعت کرنا تھا۔
حدیث نمبر: 4802
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَدْخُلُ النَّارَ أَحَدٌ مِمَّنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”درخت کے نیچے بیعت (رضوان) کرنے والوں میں سے کوئی بھی جہنم میں داخل نہیں ہو گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب السير/حدیث: 4802]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2495، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4797، 4799، 4802، 7120، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 5345، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8238، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4653، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3860، 3863، 3864، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14708» «رقم طبعة با وزير 4782»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م. * [يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ] قال الشيخ: هو ثقة كما تقدم قريبا، وقد تُوبِعَ: عند مسلم (7/ 169) وغيره. وقد تُوبِعَ أبو الزُّبير؛ فانظر: «الصحيحة» (2160).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4802 in Urdu
محمد بن مسلم القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري