پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
85. باب البيع المنهي عنه - ذكر الزجر عن بيع الثمار على أشجارها حتى تطعم-
ممنوعہ بیوع کا بیان - درختوں پر لگے ہوئے پھلوں کو پختگی سے پہلے بیچنے سے ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 4988
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى يَطْعَمَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے جب تک وہ (کھانے کے قابل نہیں ہو جاتا) [صحیح ابن حبان/كتاب البيوع/حدیث: 4988]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4988، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2274، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10716، 10968، 10969، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2411، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2283» «رقم طبعة با وزير 4967»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4988 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن العباس القرشي