علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1. ذكر الزجر عن أن يبيع المرء حائطه قبل أن يعرضه على جاره-
- یہ تنبیہ کہ انسان کو اپنا باغ بیچنے سے پہلے اپنے ہمسائے کو پیشکش کیے بغیر فروخت نہیں کرنا چاہیے۔
حدیث نمبر: 5178
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الشُّفْعَةُ فِي كُلِّ رَبْعَةٍ أو حَائِطٍ، لا يَصْلُحُ لَهُ أَنْ يَبِيعَ حَتَّى يَعْرِضَ عَلَى صَاحِبِهِ، فَإِنْ شَاءَ أَخَذَ، وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر زمین اور باغ میں شفعہ ہو سکتا ہے اسے اس وقت تک فروخت کرنا درست نہیں ہے جب تک آدمی اپنے ساتھی کو اس بارے میں پیشکش نہ کر دے اگر وہ چاہے تو اسے حاصل کر لے اور اگر چاہئے تو اسے ترک کر دے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الشفعة/حدیث: 5178]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5155»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (5/ 373)، «البيوع»: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5178 in Urdu
محمد بن مسلم القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري