🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب آداب الأكل - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر تفرد به أبو وجزة ووهب بن كيسان-
کھانے کے آداب کا بیان - یہ خبر مدحض کہ جو کسی نے کہا کہ ابو وجزة اور ووهب بن كيسان نے تفرد کیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5212
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَادَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَاهُ إِلَى طَعَامٍ، فَقَالَ:" تَعَالَ يَا بُنَيَّ، كُلْ مِمَّا يَلِيكَ، وَكُلْ بِيَمِينِكَ، وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ" .
عبدالرحمن بن محمد اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کھانے پر بلایا اور فرمایا: اے میرے بیٹے آگے آ جاؤ اور اپنے آگے سے کھاؤ اپنے دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اس پر اللہ کا نام لے لو۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الأطعمة/حدیث: 5212]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5189»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح: ق - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن أبي سلمة القرشي، أبو حفصصحابي صغير
👤←👥محمد بن عمر بن أبي سلمة، أبو بكر
Newمحمد بن عمر بن أبي سلمة ← عمر بن أبي سلمة القرشي
مقبول
👤←👥عبد الرحمن بن محمد المخزومي
Newعبد الرحمن بن محمد المخزومي ← محمد بن عمر بن أبي سلمة
مقبول
👤←👥يعقوب بن محمد الزهري، أبو يوسف
Newيعقوب بن محمد الزهري ← عبد الرحمن بن محمد المخزومي
متهم بالوضع
👤←👥محمد بن عبادة الأسدي، أبو عبد الله، أبو جعفر
Newمحمد بن عبادة الأسدي ← يعقوب بن محمد الزهري
ثقة
👤←👥عمر بن محمد الهمذاني، أبو حفص
Newعمر بن محمد الهمذاني ← محمد بن عبادة الأسدي
ثقة