الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
181. باب اللعن - ذكر الخبر الدال على صحة ما تأولنا خبر عمران بن الحصين بأن لعنة هذه اللاعنة قد استجيب لها في ناقتها-
لعنت کرنے کا بیان - ذکر خبر جو ہمارے عمران بن الحصین کی خبر کی صحت کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ اس لعن کرنے والی کی لعنت اس کے اونٹنی کے بارے میں قبول ہوئی
حدیث نمبر: 5743
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ ، أَنَّ جَارِيَةً، بَيْنَا هِيَ عَلَى بَعِيرٍ أَوْ رَاحِلَةٍ عَلَيْهَا مَتَاعُ الْقَوْمِ بَيْنَ جَبَلَيْنِ، فَتَضَايَقَ بِهَا الْجَبَلُ، وأَتَى عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا أَبْصَرَتْهُ جَعَلَتْ تَقُولُ: حَلْ، اللَّهُمَّ الْعَنْهُ، اللَّهُمَّ الْعَنْهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَصْحَبْنَا رَاحِلَةٌ عَلَيْهَا لَعْنَةٌ مِنَ اللَّهِ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَمْرُ الْمُصْطَفَى بِتَسْيِيبِ الرَّاحِلَةِ الَّتِي لُعِنَتْ أَمْرٌ أُضْمِرَ فِيهِ سَبَبُهُ، وَهُوَ حَقِيقَةُ اسْتِجَابَةِ الدُّعَاءِ لِلاعِنِ، فَمَتَى عُلِمَ اسْتِجَابَةُ الدُّعَاءِ مِنْ لاعِنٍ مَا رَاحِلَةً لَهُ، أَمَرْنَاهُ بِتَسْيِيبِهَا، وَلا سَبِيلَ إِلَى عِلْمِ هَذَا لانْقِطَاعِ الْوَحْيِ، فَلا يَجُوزُ اسْتِعْمَالُ هَذَا الْفِعْلِ لأَحَدٍ أَبَدًا.
سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک کنیز ایک اونٹ پر سوار تھی جس پر لوگوں کا سامان رکھا ہوا تھا، وہ دو پہاڑوں کے درمیان سے گزر رہی تھی اور پہاڑ کا راستہ تنگ تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس پہاڑ پر تشریف لائے، جب اس لڑکی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو وہ کہنے لگی: اٹھو، اے اللہ! اس پر لعنت کر، اے اللہ! اس پر لعنت کر۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے ساتھ کوئی ایسی سواری نہیں رہے گی، جس پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے لعنت ہوئی ہو۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس سواری کو چھوڑ دینے کا حکم دینا جس پر لعنت کی گئی تھی، اس میں یہ حکم پوشیدہ ہے جو اس کا سبب ہے اور وہ یہ کہ لعنت کرنے والے کی دعا واقعی مستجاب ہو گئی تھی، تو جب لعنت کرنے والے کی دعا کے مستجاب ہونے کے بارے میں علم ہو جائے تو پھر ہم اسے یہ حکم دیں گے کہ وہ اس سواری کو چھوڑ دے، لیکن وحی کے منقطع ہونے کی وجہ سے اس کا علم حاصل کرنے کا امکان نہیں رہا، اس لیے اب کسی کے لیے اس فعل پر عمل کرنا جائز نہیں ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5743]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2596، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5743، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10442، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20080» «رقم طبعة با وزير 5713»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (2184). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥نضلة بن عبيد بن عابد الأسلمي | صحابي | |
👤←👥أبو عثمان النهدي أبو عثمان النهدي ← نضلة بن عبيد بن عابد الأسلمي | ثقة ثبت عابد | |
👤←👥سليمان بن طرخان سليمان بن طرخان ← أبو عثمان النهدي | ثقة عابد | |
👤←👥يزيد بن هارون يزيد بن هارون ← سليمان بن طرخان | ثقة متقن عابد . | |
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة أبو بكر ابن أبي شيبة ← يزيد بن هارون | ثقة حافظ ، صاحب تصانيف | |
👤←👥أبو يعلى الموصلي أبو يعلى الموصلي ← أبو بكر ابن أبي شيبة | ثقة مشهور |
Sahih Ibn Hibban Hadith 5743 in Urdu
أبو عثمان النهدي ← نضلة بن عبيد بن عابد الأسلمي