علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
246. باب الاستئذان - ذكر الزجر عن قول المستأذن عند استئذانه " أنا " دون السلام على القوم-
اجازت لینے (استیذان) کا بیان - ذکر منع کہ اجازت مانگنے والا استئذان کے وقت "میں ہوں" کہے بغیر لوگوں پر سلام کرے
حدیث نمبر: 5808
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَقَقْتُ الْبَابَ، فَقَالَ: " مَنْ ذَا؟" فَقُلْتُ: أَنَا، فَقَالَ:" أَنَا! أَنَا! مَرَّتَيْنِ كَأَنَّهُ كَرِهَهُ" .
سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے دروازہ کھٹکھٹایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کون ہے میں نے عرض کی: میں ہوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مرتبہ فرمایا میں ہوں، میں ہوں گویا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو ناپسند کیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5808]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5778»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «تخريج المشكاة» (4669): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5808 in Urdu
محمد بن المنكدر القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري