صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
166. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر وصف مشي المصطفى صلى الله عليه وسلم إذا مشى مع أصحابه-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر وصف کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ چلتے وقت کیسے چلتے تھے
حدیث نمبر: 6309
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ أَبَا يُونُسَ مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: مَا رَأَيْتُ شَيْئًا أَحْسَنَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " كَأَنَّمَا الشَّمْسُ تَجْرِي فِي وَجْهِهِ، وَمَا رَأَيْتُ أَسْرَعَ فِي مِشْيَتِهِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَأَنَّ الأَرْضَ تُطْوَى لَهُ، إِِنَّا لَنُجْهِدُ أَنْفُسَنَا، وَإِِنَّهُ لَغَيْرُ مُكْتَرِثٍ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ خوبصورت ہو۔ یوں محسوس ہوتا تھا جیسے سورج آپ کے چہرے میں چلتا ہے اور میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ تیز چلنے والا کوئی شخص نہیں دیکھا۔ یوں لگتا تھا جیسے آپ کے لئے زمین کو لپیٹ لیا گیا۔ ہم مشکل سے (اتنی تیز رفتاری سے) چلتے تھے اور آپ کسی تکلف کے بغیر (اتنی تیز رفتاری سے چلتے تھے) [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6309]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6276»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «مختصر الشمائل» (100 / التحقيق الثاني).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
سليم بن جبير الدوسي ← أبو هريرة الدوسي