🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
618. باب إخباره صلى الله عليه وسلم عما يكون في أمته من الفتن والحوادث - ذكر الإخبار عن وجود كثرة الزلازل في آخر الزمان-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر کہ آخر زمان میں زلزلوں کی کثرت ہوگی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6777
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ يُوسُفَ بِدِمَشْقَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَرْطَاةُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي ضَمْرَةُ بْنُ حَبِيبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَلَمَةَ بْنَ نُفَيْلٍ السَّكُونِيَّ ، قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُوحَى إِِلَيْهِ، فَقَالَ: " إِِنِّي غَيْرُ لابِثٍ فِيكُمْ، وَلَسْتُمْ لابِثِينَ بَعْدِي إِِلا قَلِيلا، وَسَتَأْتُونِي أَفْنَادًا، يُفْنِي بَعْضُكُمْ بَعْضًا، وَبَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ مَوْتَانٌ شَدِيدٌ، وَبَعْدَهُ سَنَوَاتُ الزَّلازِلِ" .
سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: مجھ سے پہلے ہر نبی نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے اور میں بھی تمہیں اس سے ڈرا رہا ہوں۔ راوی کہتے ہیں: پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے سامنے اس کا حلیہ بیان کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہو سکتا ہے اس تک کوئی ایسا شخص پہنچ جائے جس نے میری زیارت کی ہو، یا اس نے میرا کلام سنا ہو۔ لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! اس دن ہمارے قلوب آج کے دن کی مانند ہوں گے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس سے بھی بہتر ہوں گے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6777]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6777، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8477، والدارمي فى (مسنده) برقم: 56، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17238، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 6861، والبزار فى (مسنده) برقم: 3701، والطبراني فى(الكبير) برقم: 6356» «رقم طبعة با وزير 6739»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1935).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سلمة بن نفيل الحضرميصحابي
👤←👥ضمرة بن حبيب الزبيدي، أبو بشر، أبو عتبة
Newضمرة بن حبيب الزبيدي ← سلمة بن نفيل الحضرمي
ثقة
👤←👥أرطاة بن المنذر الألهاني، أبو عدي
Newأرطاة بن المنذر الألهاني ← ضمرة بن حبيب الزبيدي
ثقة ثبت
👤←👥عبد القدوس بن الحجاج الخولاني، أبو المغيرة
Newعبد القدوس بن الحجاج الخولاني ← أرطاة بن المنذر الألهاني
ثقة
👤←👥محمد بن عوف الطائي، أبو عبد الله، أبو جعفر
Newمحمد بن عوف الطائي ← عبد القدوس بن الحجاج الخولاني
ثقة حافظ
👤←👥ابن جوصا الدمشقي، أبو الحسن
Newابن جوصا الدمشقي ← محمد بن عوف الطائي
صدوق له غرائب
Sahih Ibn Hibban Hadith 6777 in Urdu