پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
92. باب الفقر والزهد والقناعة - ذكر الإخبار عما يؤول متعقب أموال أهل الدنيا التي هي أحسابهم إليه
فقر، زہد اور قناعت کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ دنیا کے لوگوں کے مال کا جو ان کا احساب ہے، اس کا انجام کیا ہوگا
حدیث نمبر: 701
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَحْطَبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَهُوَ غُنْدَرٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطَرِّفًا ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقْرَأُ: أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ سورة التكاثر آية 1، قَالَ:" يَقُولُ ابْنُ آدَمَ: مَا لِي مَا لِي، وَإِنَّمَا لَكَ مِنْ مَالِكَ مَا أَكَلْتَ فَأَفْنَيْتَ، أَوْ لَبِسْتَ فَأَبْلَيْتَ، أَوْ تَصَدَّقْتَ فَأَمْضَيْتَ" .
طرف اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ یہ آیت تلاوت کر رہے تھے۔ ”کثرت تمہیں غفلت کا شکار کر دے گی۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابن آدم کہتا ہے: یہ میرا مال ہے، یہ میرا مال ہے، حالانکہ تمہارا مال وہ ہے، جو کھا کر تم فنا کر دو، یا جسے پہن کر تم پرانا کر دو، یا جسے صدقہ کر کے تم آگے بھیج دو۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 701]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2958، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 701، 3327، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3991، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3615، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2342، 3354، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7201، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16563» «رقم طبعة با وزير 699»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «مشكلة الفقر» (113): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، رجاله رجال الشيخين غير صحابيه أبي مطرف عبد الله بن الشخير، فمن رجال مسلم.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 701 in Urdu
مطرف بن عبد الله الحرشي ← عبد الله بن الشخير الحرشي