پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
171. باب قراءة القرآن - ذكر فرار الشيطان من البيت إذا قرئ فيه سورة البقرة
قرآن کی تلاوت کا بیان - اس بات کا ذکر کہ شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جہاں سورہ بقرہ پڑھی جاتی ہے
حدیث نمبر: 783
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا تَتَّخِذُوا بُيُوتَكُمْ مَقَابِرَ، صَلُّوا فِيهَا، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لِيَفِرُّ مِنَ الْبَيْتِ يَسْمَعُ سُورَةَ الْبَقَرَةِ تُقْرَأُ فِيهِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ تم وہاں نماز ادا کیا کرو، کیونکہ شیطان ایسے گھر سے دور بھاگتا ہے، جس گھر میں وہ سورہ بقرہ کی تلاوت کو سنتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 783]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 780، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 783، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7961، 10735، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2877، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7936، 8559، 9037، 9164، والبزار فى (مسنده) برقم: 9091، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 6519» «رقم طبعة با وزير 780»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2418).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، وعبد الصمد: هو ابن عبد الوارث.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 783 in Urdu
أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي