🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. بَابٌ مِنْهُ
اسی سے متعلق ایک اور بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 100
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: لَيْسَ عَلَى مَنْ لَمْ يُنْزِلْ غُسْلٌ  ثُمَّ نَزَعَ عَنْ ذَلِكَ أُبَيٌّ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ.
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ جس نے انزال نہیں کیا اس پر غسل نہیں، پھر ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے وفات سے قبل اس بات سے رجوع کر لیا تھا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 100]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف بسبب ضعف شيخ الشافعی، لكنه صح من غير هذا الطريق اخرجه عبدالرزاق: (960) وابن أبي شيبة: (949) والبيهقي: 1/ 166»


Musnad Shafi Hadith 100 in Urdu