مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
68. بَابُ الدَّفْعِ مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ
مزدلفہ سے روانگی کا بیان
حدیث نمبر: 1009
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ حُوَيْرِثٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَاقِفًا عَلَى قُزَحَ، وَهُوَ يَقُولُ: أَيُّهَا النَّاسُ أَسْفِرُوا ثُمَّ دَفَعَ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى فَخِذِهِ مِمَّا يَخْرِشُ بَعِيرَهُ بِمِحْجَنِهِ.
جبیر بن حویرث سے روایت ہے فرمایا: ”میں نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قزح پہاڑ پر کھڑے دیکھا وہ فرما رہے تھے: اے لوگو! خوب روشنی ہو لینے دو، پھر وہ وہاں سے روانہ ہوئے تو گویا میں آپ کی ران کی طرف دیکھ رہا ہوں جس سے وہ اپنے اونٹ کو لاٹھی کی طرح مار رہے تھے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1009]
تخریج الحدیث: «فی إسنادہ جہالۃ أخرجہ البیہقی: 5 / 125 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (3048) وابن ابی شیبہ (13881، 15320).»
Musnad Shafi Hadith 1009 in Urdu