مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
68. بَابُ الدَّفْعِ مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ
مزدلفہ سے روانگی کا بیان
حدیث نمبر: 1011
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ، عَنْ أَبِي الْحُوَيْرِثِ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَاقِفًا عَلَى قُزَحَ، وَهُوَ يَقُولُ: أَيُّهَا النَّاسُ أَصْبِحُوا، ثُمَّ دَفَعَ فَرَأَيْتُ فَخِذَهُ مِمَّا يَخْرِشُ بَعِيرَهُ بِمِحْجَنِهِ.
ابوالحویرث سے روایت ہے فرمایا: ”میں نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قزح پہاڑ پر کھڑے دیکھا وہ کہہ رہے تھے: اے لوگو! خوب صبح ہو لینے دو، پھر آپ لوٹے تو میں نے آپ کی ران کو دیکھا جس سے وہ اپنے اونٹ کو لاٹھی کی طرح مار رہے تھے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1011]
تخریج الحدیث: «فی إسنادہ جہالۃ أخرجہ البیہقی: 5 / 125 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (3048) وابن ابی شیبہ (13881، 15320).»
Musnad Shafi Hadith 1011 in Urdu