🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. بَابٌ مِنْهُ فِيمَنْ حَاضَتْ بَعْدَ طَوَافِ الْإِفَاضَةِ
اسی سلسلے میں اس عورت کے متعلق جسے طوافِ افاضہ کے بعد حیض آ جائے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1038
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: أَنَّ صَفِيَّةَ حَاضَتْ يَوْمَ النَّحْرِ فَذَكَرَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا حَيْضَهَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:"حَابِسَتُنَا". فَقُلْتُ: إِنَّهَا قَدْ كَانَتْ أَفَاضَتْ ثُمَّ حَاضَتْ بَعْدَ ذَلِكَ، قَالَ:"فَلْتَنْفِرْ إِذَنْ".
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ صفیہ رضی اللہ عنہا یومِ نحر (10 ذی الحجہ) کو حائضہ ہو گئیں تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کے حیض کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا یہ ہمیں روکنے والی ہے؟“ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں، میں نے کہا: انہوں نے طوافِ افاضہ کر لیا تھا بعد میں حائضہ ہوئیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر کوچ کرو۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1038]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، المغازي، باب حجة الوداع (4401) ومسلم، الحج، باب وجوب طواف الوداع وسقوطه عن الحائض (1211، بعد 1328).»


Musnad Shafi Hadith 1038 in Urdu