🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابُ لَا يَخْطُبُ أَحَدُكُمْ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ
تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر اپنا پیغام نہ بھیجے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1126
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ. وَقَدْ زَادَ بَعْضُ الْمُحَدِّثِينَ:"حَتَّى يَأْذَنَ أَوْ يَتْرُكَ".
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سابقہ حدیث کی طرح مروی ہے۔ اور بعض محدثین نے یہ الفاظ زیادہ بیان کیے ہیں کہ یہاں تک کہ اس سے اجازت لے لے یا وہ منگنی توڑ دے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب النكاح /حدیث: 1126]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، النكاح، باب لا يخطب على خطبة اخيه حتى ينكح او يدع (5144)، (2140) - ومسلم، النكاح، باب تحريم الخطبة على خطبة اخيه ..... الخ (1413).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1126 in Urdu