🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. بَابُ النَّهْيِ عَنْ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ
نکاحِ متعہ کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1158
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ: أَنَّ خَوْلَةَ بِنْتَ حَكِيمٍ دَخَلَتْ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَتْ: إِنَّ رَبِيعَةَ بْنَ أُمَيَّةَ اسْتَمْتَعَ بِامْرَأَةٍ مُوَلَّدَةٍ فَحَمَلَتْ مِنْهُ فَخَرَجَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَجُرُّ رِدَاءَهُ فَزَعًا، فَقَالَ: هَذِهِ الْمُتْعَةُ، وَلَوْ كُنْتُ تَقَدَّمْتُ فِيهِ لَرَجَمْتُهُ.
عروہ سے روایت ہے کہ خولہ بنت حکیم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائیں اور انہوں نے کہا، بے شک ربیعہ بن امیہ نے عرب میں پیدا ہونے والی ایک عورت سے فائدہ حاصل کیا تو وہ عورت اس سے حاملہ ہوگئی، عمر رضی اللہ عنہ پریشانی میں چادر گھسیٹتے ہوئے نکلے اور فرمایا: ”یہ متعہ ہے، اگر میں اس سے متعلق کچھ کہہ چکا ہوتا تو میں اس کو رجم کر دیتا“۔ [مسند امام شافعی/ كتاب النكاح /حدیث: 1158]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، لإنقطاعه فإن عروة لم يسمع من عمر: أخرجه البيهقي: 7 / 206 - وفي المعرفة السنن والآثار له (4337) - وعبد الرزاق (14038).» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عروة بن الزبيرثقة فقيه مشهور
👤←👥الزهري
Newالزهري ← عروة بن الزبير
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← الزهري
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
Musnad Shafi Hadith 1158 in Urdu